the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنئو میں عربی زبان وادب کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لئے اچھی خبر ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سیٹیلائٹ کیمپس میں ایم اے عربی کا کورس پھر سے شروع ہونے کی امید ہے۔ کیمپس کے نئے انچارج ڈاکٹرعبدالقدوس نےای ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کیمپس میں ایم اے عربی کے ساتھ ایم فل



اور پی ایچ ڈی کا کورس بھی جلد شروع ہونے کی امید ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے لکھنؤ کیمپس میں ایم اے اردو اور فارسی کےعلاوہ انگریزی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ کیمپس کے آغاز میں عربی کورس بھی شروع ہوا تھا لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کی کم تعداد کا بہانہ بنا کر پچھلےسال عربی کورس کو ختم کر دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.